ابنا: شام کے جنگی جہازوں نے اسرائیل کے دو شہروں حیفا اور تل ابیب پر پرواز کےدوران پوسٹر گرائے ہیں جن میں کہا گيا ہے کہ شام اسرائیل کے گذشتہ حملے کا مناسب وقت پر جواب دےگا۔دام سائٹ کے مطابق اسرائیل کے چینل 10 نے دعوی کیا ہے کہ شامی پوسٹروں پر لکھا ہوا ہے کہ ہم جس وقت چاہییں جواب دے سکتے ہیں لیکن وقت اور جگہ کا تعیین ہم خود کریں گے۔اسرائیلی اینٹی ایئر کرافٹ نے جہازوں کو اس لئے نہیں گرایا کہ شامی جہاز اسرائیلی جہازوں کے مانند تھے۔ شام کا یہ اقدام اسرائیل کے جنگی جہازوں کےگذشتہ ہفتہ ایک تحقیقات سینٹر پر حملے کے جواب میں تھا۔......./169
5 فروری 2013 - 20:30
News ID: 388404
شام کے جنگی جہازوں نے اسرائیل کے دو شہروں پر پرواز کےدوران پوسٹر گرائے ہیں جن میں کہا گيا ہے کہ شام اسرائیل کے گذشتہ حملے کا مناسب وقت پر جواب دےگا۔